Home page

Is the US Dollar Going Down 50 Rupees in Pakistan?




Video quality The size Download

Information Is the US Dollar Going Down 50 Rupees in Pakistan?


Title :  Is the US Dollar Going Down 50 Rupees in Pakistan?
Lasting :   10.58
Date of publication :  
Views :   208 rb


Frames Is the US Dollar Going Down 50 Rupees in Pakistan?





Description Is the US Dollar Going Down 50 Rupees in Pakistan?



Comments Is the US Dollar Going Down 50 Rupees in Pakistan?



Haqeeqat TV
دنیا میں حیران کن واقعات پر مبنی ویڈیوز دیکھنے کے لئے چینل سبسکرائب کریں۔ شکریہbrbr wwwyoutubecom/channel/UC9j_dfmqeXeSruNgqyInbIg
Comment from : Haqeeqat TV


Green Pakistan Farm
DOLLAR S PAR PROFIT NA HO TO KOI DOLLAR GHAR PAR NAIN RAKHAY GA
Comment from : Green Pakistan Farm


Green Pakistan Farm
INTEREST RATE 0 KAR DAIN TO 20 RATE KAM HO JAYE GA
Comment from : Green Pakistan Farm


honey xheikh
Aesy he bakwas kar raha yeh masla asal yeh hai k pakistan nay currency zaida chapdi hai is liye dollar ka rate bhar geya hai logo ko pagal banana chordo ab yahan sub chor hain awam ko lutne k liye
Comment from : honey xheikh


Noor Farooq
Wa Alaikum Asslam 🇵🇰
Comment from : Noor Farooq


saleem ali
kuch b nai ho ga janab
Comment from : saleem ali


Qazi khurram Marriage Bureau
*CANADA is a developed country and 9th Largest Economy of the world Whereas Pakistan is a developing country The per capita income of Canada is US $ 45,719 and Pakistan's is merely US $ 1534 brIts good habit not to spend lavishly by people on the helm of affairs of a country but it cannot turn under developed country into a developed country* brbr﷽brﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ‏ brbاے پاک پروردگار !/b brbہم سب کی زندگی کومنور, پرسکون, ڈھیروں کامیابیوں کامرانیوں اور خوشیوں کےساتھ روشن کردے-/bbrbہمیں مشکلات,آفات اورشیطان کےشرسے محفوظ رکھ-/bbrbہم سب کے گھروں میں رحمتوں ، برکتوں، کامیابیوں ، خوشیوں اور خوشخبریوں کى نويد والا راستہ کھول دے-/bbr bہمارے رزق میں برکت عطا فرما-/bbrbہماری بیماریاں اور پریشانیاں ختم فرما۔/bbrbہمیں دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب فرما۔/bbrbآمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین/bbrbr: کوئی شہریار تک میرا یہ پیغام پہنچا دے کہ یہ دنیا گول ہے۔ تم نے اقتدار کے وقت اسکو جائیداد سمجھ لیا تھا۔ یہ واقعہ میرے سامنے ہوا تھا شہریار اسوقت وزیر داخلہ Interior ministor تھا۔ میں پشاور سے کوھاٹ واپسی پر انڈس ہائے وے پر حاجیان ہوٹل میں لنچ سٹے پر تھا۔ معمول کے مطابق ہوٹل پر کافی رش تھا اس وقت شہریار بھی پروٹوکول سمیت آپہنچا۔ بڑے غرور سے گاڑی سے اتر کر آیا اور ہوٹل میں اندر جانے لگا۔ عین اس وقت ہوٹل کا ایک ویٹر اس غرورناک شہریار کے کندھے کے ساتھ ہلکا سا چھو گیا۔ اسی وقت شہریار پلٹا اور ایک زوردار تھپڑ اُس کے منہ پر جھڑ دیا۔ آہ اس وقت غریب ویٹر کا جو حال تھا۔ آنکھوں میں آنسو لئے انتہائی رنجیدہ حالت میں ویٹر اندر چلا گیا۔ اللهّٰ کی قسم آج جو اس مداری کی حالت ہے یہ سب اُس تھپڑ کا بدلہ ہے۔ شہریار تک کوئی میری یہ بات پہنچا دے۔ اقتدار کے نشے میں اتنا نہیں گرنا چاہیئے۔ انسان عاجز ہے۔ مجھے شہریار مداری کی اس حالت پر کوئی ترس ہمدردی نہیں کیونکہ مجھے اُس غریب ویٹر کی آنکھوں میں آنسو اور تھپڑ یاد ہے۔ دنیا میں بادشاہی صرف اللهّٰ تعالیٰ کی ہے۔ اور ہمیشہ رہیگیbrbr بسم اللہ الرحمن الرحیم brعلم آپ کو طاقت دیتا ھے۔ لیکن کردار آپ کو احترام دیتا ھے۔ تنقید انسان کے اندر سوئے ھوئے احساس کو جگاتی ھے۔ الفاظ چابیوں کی مانند ھوتے ھیں۔ انکا درست استعمال کر کے لوگوں کے منہ بند اور دل کھولے جا سکتے ھیں۔ brدعا ھے کہ مالک کائنات ھم سب کی تمام پریشانیوں و تکالیف کو خوشحالی آسودگی اور خیر و عافیت میں بدل دے-brالله آپکو اور آپکے اہلِ خانہ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ اللہ تعالی ساری دنیا کے انسانوں کو عافیت سے رکھے۔brاللّه پاک آپ کی حفاظت فرماےbrآمین یارب العالمین br☘️🍃🍃☘️brطالب دعا 🙏
Comment from : Qazi khurram Marriage Bureau


Qazi khurram Marriage Bureau
* ہمیشہ امریکہ میں جنگل میں آگ لگنے کی خبریں سنتے تھے؟ اب معلوم ہوا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والا یہ پرندہ آگ لگا رہا ہے، اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پرندے کا 1400 سال پہلے ذکر کیا تھا، تو صحابہ اکرام بھی تعجب کرتے تھے،brbr: ہمیں ہمارے آئینی حقوق دئیے جائیں ورنہ ہم اپنا مستقبل چننے کے لئے آزاد ہیں:منظور پشتینbr‏میرا دعوی ہے کہ جس نے پشتونوں نے علیحدگی کی تحریک چلا دی تو ملک کو تقسیم ھونے سے کوئی نہیں روک سکے گا لہٰذا وقت ہے اور پشتونوں کو برابر حقوق دے دینے چاہیے ۔منظور پشتینbr‏⁦‪#PashtunLongMarch2Islamabadbrbr: بنگالیوں نے آپکی پتلونیں اتاریں تھیں لیکن ہم بنگالی نہیں اور ہم پٹھان بلوچ آپکی چمڑی اتار لیں گے:منظور پشتینbr‏منظور کی بات کو انتہائی سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے کیونکہ اگر بلوچ کی طرح پشتون نے علیحدگی کا اعلان کردیا تو یہ فیڈریشن ایک دن نہیں نکال سکے گیbr‏⁦‪#PashtoonLongMarch2IslamAbadbrbrSmart Boy!😂brA little Boy wanted 5000 rupees so he prayed for weeks, but nothing happenedbrFinally he decided to write a letter to God requesting for the 5000 rupees When the post office staff received the letter addressed to God, they decided to forward the letter to the Prime Minister's OfficebrThe PM was so amused, so he instructed his secretary to send the little boy 1000 rupees as he thought 5000 rupees would be a lot of money for himThe little boy was delighted with 1000 rupees received and decided to write a thank you note to GodbrAgain the post office sent the letter to the PM Office brPM reads the letter, which says:br*Dear God, Thank you very much for sending the money However, I noticed that you sent it through the Prime Minister's Office, and it appears that the corrupt Bastard has pocketed the 4000 rupees*👍
Comment from : Qazi khurram Marriage Bureau


Qazi khurram Marriage Bureau
سندھ ہائیکورٹbrbrجماعت اسلامی کراچی اور منتخب نمائندوں کی بلدیاتی اداروں میں ٹرانزٹ آفسران کی تقرری کے خلاف درخواست brbrدرخواست امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، سیف الدین سمیت 9 ٹاؤن چیئرمینز نے دائر کی brbrچیئرمین منتخب ہوگئے، حلف اٹھا لیا،اب آپ کے کا کام کو روکا جارہا ہے، چیف جسٹس کا وکیل سے استفسارbrbrحکومت سندھ نے نوٹیفیکشن جاری کرکے منتخب نمائندوں کو غیر فعال کردیا ہے،عثمان فاروق ایڈووکیٹ brbrحکومت سندھ نے آئین سے متصادم قانون سازی کرکے منتخب نمائندوں کے اختیارات سلب کیے۔وکیلbrbrعدالت نے چیف سیکرٹری ،ٹرانزٹ افسران اورایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب کرلیاbrbrسماعت 22ستمبر تک ملتوی br brالیکشن تاخیر سے ہوئے،اپریل میں یوسیز کے الیکشن مکمل ہوئے،وکیلbrbrجون میں سٹی کونسل اور ٹاؤنز کے ایوان مکمل ہوئے،لیکن اختیارات منتقل نہیں کیے جارہے،وکیلbrbrآپ کی کیا زمہ داریاں ہیں جو ادا کرنے میں رکاوٹ ہے ،چیف جسٹس کا استفسارbrbrہمیں مالی اور انتظامی اختیارات استعمال نہیں کرنے دیئے جارہے، وکیلbrbrدرخواست میں چیف سیکریٹری سندھ، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ و دیگر کو فریق بنایا گیا brbrآئین پاکستان کے آرٹیکل 140 کے تحت مقامی حکومتوں کی اہمیت کو تسلیم کیا گیا ہے، درخواست brbrحکومت سندھ نے جماعت اسلامی کی جدوجھد کے بعد ڈھائی سال کی تاخیر سے بلدیاتی الیکشن کروائے، درخواستbrbr15 جون کو میئر اور ٹاؤن چیئرمین سمیت منتخب نمائندوں کی حلف برداری بھی ہو چکی ہے، درخواستbrbrحکومت سندھ نے بدنیتی کی بنیاد پر بلدیاتی افسر تعینات کر دیے، درخواستbrbrلوکل گورنمنٹ ایکٹ 2023 کے سب سیکشن 2 میں ترمیم کر کے ٹرانزٹ آفسران تعینات کر دیے، درخواستbrbrان افسران کی تعیناتی سے منتخب نمائندوں پر انتظامی اور مالیاتی اختیارات منجمد کر دیے گئے، brbrاس ترمیم سے بلدیاتی ادارے معطل ہو کر رہ گئے ہیں، درخواستbrbrحکومت سندھ کا یہ اقدام آئین پاکستان اور لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کی خلاف ورزی ہے، درخواستbrbrحکومت سندھ کے اس عمل کو کالعدم قرار دیا جائے، درخواست
Comment from : Qazi khurram Marriage Bureau


Qazi khurram Marriage Bureau
اگلی ڈیٹ 22 ستمبر۔۔!brتب تک بچے گٹروں میں گرتے رہیںbrتب تک شہر گندگی کا ڈھیر بنا رہےbrتب تک گٹر ابلتے رہیںbrتب تک یو سیز کے منتخب لوگ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں اور عوام انہیں ذمہ دار سمجھ کر برا بھلا کہتے رہیں؟brتب تک کراچی قبضہ مئیر اور اس کی پارٹی کے ہاتھوں یرغمال رہے brتب تک وڈیروں کے پالتو ملازمین یو سیز کے فنڈز ہڑپ کرتے رہیں ؟brہائی کورٹ سندھ ۔۔جب خلق مر جائے گی تب انصاف کرو گے؟brbr: بدترین دشمن انڈین بھی ایسا کرنے سےپہلے ھزار دفعہ سوچے گا 😡 انکا صرف ایک ھی علاج ھے جو اس ویڈیو میں نظر آرھا ھے ۔۔۔۔brرج کے دھلاٸbrbrThe online registration process for the CSS 2024 MPT will begin on August 17, 2023, and the deadline to register is August 31, 2023 The CSS 2024 MPT (multiple choice questions-based preliminary test) is a preliminary test that must be passed in order to be eligible to take the CSS 2024 written exam*brbسی ایس ایس CSS کا امتحان/bbr bMust apply online/bbr bFee 250 for CSS (MPT)/bbrیہ CSS امتحان پاس کر کے آپbr اسسٹنٹ کمشنر , اسسٹنٹ سپرنٹینڈینٹ آف پولیس , سیکشن آفیسر , Embassy میں Second officer , اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹمز , اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس, اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر جنرل , اسسٹنٹ اکائونٹنٹ جنرل , اسسٹنٹ آڈیٹر جنرل , اسسٹنٹ ڈویژنل سپرینٹینڈینٹ ریلوے وغیرہ بن سکتے ہیں br br1 عمر 30-32 سال تک br2 گریجویٹ,BA BSC, BS, MA, MSc,MSbr3 آخری تاریخ August 31 آن لائن CSS(MPT) فارم جمع کرانے کی ۔brتو brھمت کریں , جو گھر میں بیٹھے ہوئے نوجوان لڑکے , لڑکیاں ہیں , انھیں یہ موقع نہیں گنوانا چاہئے ۔brصرف 300 روپے فیس ہے brبسم اللہ کریں اور فارم بھر کے تیاری شروع کردیں ۔brگھبرائیں نھیں , یہ بھی انٹر , BA , MA, Msc , MBBS , PPSC , NTS, FCPS کی طرح کا امتحان ہے ۔brیہ کوئی دوسری سیارے کی مخلوق امتحان نہیں دیتی , ھم اور آپ جیسے لوگ ہوتے ہیں ۔brاگر فیل ہوگئے تو 300 روپے کی خیر ہےbrجن کو پتہ نہیں لیکن آپ کو پتہ ہے کہ فلاں کا گریجویٹ بیٹا یا گریجویٹ بیٹی ماشاءاللہ قابل ہے تو ان تک یہ میسیج پہچادیں ۔یہاں CSS میرٹ چلتا ہے ۔brbPlease remember me in your prayers/b
Comment from : Qazi khurram Marriage Bureau


Qazi khurram Marriage Bureau
bکراچی شہر کو وفاق کے زیر انتظام فیڈرل ٹریٹی اور حیدرآباد کو سندھ کا دارالخلافہ بنانے کا فیصلہ/bbrbr bکراچی ویژن 2050 تیار کر لیا گیا، 2020 سے 2050 تک کراچی ماسٹر پلان کی تیاری شروع۔ کراچی کو مستقل طور پر وفاق کے زیر کنٹرول رکھا جائے گا/bbrbrbفاٹا کی سینٹ نشستیں ختم کرکے کراچی کو الاٹ کی جائے گی/bbrbrbوفاقی حکومت پہلے مرحلے میں سندھ میں گورنر راج نافذ کر کے صوبائی حکومت کو برطرف کر کے پولیس میں آئی جی سندھ سے لے کر ایس ایس پی اور کراچی کے تمام پولیس اسٹیشن کے عملے کو تبدیل کیا جائے گا/bbrbrbجس کے بعد صدارتی آرڈیننس جاری کر کے کراچی کو وفاقی علاقہ ڈکلیئر کر کے چیف ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا جائے گا/bbrbrbسندھ اور کراچی میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے چھ مہینوں تک دفعہ 144 نافذ کر کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے فوج کو تیار رکھا جائے گا/bbrbrbگورنر راج سے پہلے رینجرز اور ایف سی کے اضافی دستے کراچی اور سندھ بھیجے جائیں گے ریلی نکالنے ہڑتال کرنے اور امن امان خراب کرنے والے ملک دشمن قوم پرست اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کارکنوں کی گرفتاریاں ہوں گی/bbrbrbقوم پرست رہنماؤں اور سرگرم قوم پرست کارکنوں کی لسٹیں تیار کرلی گئی ہے اداروں کی جانب سے رپورٹ مین ظاہر کیا گیا ہے کہ قوم پرست بڑے پیمانے پر غیر سندھیوں پر حملہ آور ہو سکتے ہیں اس لئے ان کے اوپر سخت نظر رکھی جائے/bbrbrbحکومت وفاقی بلدیاتی ایک نافذ کرے گی کراچی میں District ختم کرکے 40 ٹائون اور 320 یونین کمیٹیاں بنائے جائیں گے/bbrbrbہر سال وفاقی پول سے کراچی بلدیاتی حکومت کو 50ارب روپیہ دیا جائے گا/bbrbrbتعلیم، صحت، پولیس، لینڈ اینڈ یوٹیلائزیشن، کسٹم۔ ٹیکس اینڈ روینیو، ساحلی کوسٹل ایریاز، معدنیات، کے ڈی اے، فشریز، انڈسٹریل ایریاز وفاق کے کنٹرول میں رہے گی اس کے علاوہ پانی، سیوریج، ٹریفک، ٹرانسپورٹ،پارک اینڈ گراؤنڈ، مارکیٹ بازار پارکنگ، سیاحت، سبزی منڈی، برساتی نالے، سولڈ ویسٹ مینجمنٹ، بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، بلدیاتی حکومت میئر کراچی کے اختیارات اور کنٹرول میں دیے جائیں گے/bbrbrbکراچی وفاق کے کنٹرول میں آنے کے بعد وفاقی حکومت کو 472ارب روپے اضافی آمدنی ہوگی ملک معاشی لحاظ سے مستحکم ہوگا/bbrbr bاربن اور رورل کوٹہ سسٹم ختم کر کے موجودہ وفاقی کوٹہ سسٹم لاگو کیا جائے گا، کراچی میں رورل کوٹہ سے نوکری حاصل کرنے والے ایک لاکھ ملازمین کو سندھ واپس بھیجا جائے گا/bbrbrbجس کے بعد کراچی سمیت ملک بھر کے نوجوانوں کو وفاقی کوٹہ پر روزگار کے نئے مواقع ملے گی/bbrbrbکراچی کی حدود میں تحصیل میرپور ساکرو، کیٹی بندر، گڈانی، حب، مکمل شامل کر لیے جائیں گے تھانہ بولا خان ، ٹھٹہ تحصیل کا بڑا علاقہ بھی کراچی میں شامل کر کے گجو اور نوری آباد تک کا اضافہ کیا جائے گا/bbrbrbبڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر وہاں دو نئے شہر بسائے جائیں گے۔ حب ، دھابیجی اور نوری آباد میں ملک کے سب سے بڑے 3 انڈسٹریل زون اور میر پور ساکرو میں پورٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا جس سے 2030 تک 10 لاکھ افراد کو روزگار ملے گا حب اور کڈانی تحصیلوں کو کراچی میں شامل کرنے کے بدلے بلوچستان حکومت کو 10 ارب دیے جائیں گے/bbrbrbجہاں 12 لاکھ پلاٹوں پر مشتمل پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا جس میں 2 لاکھ پلاٹ بلوچستان کے لئے رکھے جائیں گے, گڈانی بیچ کو انٹرنیشنل اسٹائل میں تبدیل کرنے کے لئے کمپنیوں سے دو مہینے پہلے ہی وفاقی حکومت رابطہ کر چکی ہے/bbrbrbکراچی ایم نائین موٹروے پر ملک کا سب سے بڑا انٹرنیشنل ایئرپورٹ تعمیر ہوگا جب کہ وفاقی حکومت پہلے ہی سمندر کے نزدیک بیراج بنانے کا اعلان کر چکی ہے جہاں سے کراچی کو پانی دیا جائے گا/bbrbrbجب کہ موٹروے پر بننے والی نئی آبادیوں کے لئے کی کینجھر جھیل سے پانی کی لائن بچھائی جائے گی/bbrbrbاس کے علاوہ کراچی کے دو جزیروں پر عالمی کمپنیوں کے ساتھ مل کر ہانگ کانگ طرز کا جدید انٹرنیشنل شہر آباد کیا جائے گا جس سلسلے میں کمپنیوں سے 50 ارب ڈالر کی ڈیل آخری مراحل میں ہے/bbrbrbلاہور اور فیصل آباد کے 325 سے زائد انڈسٹریل سرمایہ دار دابیجی نوری آباد اور حب انڈسٹریل زون میں 500 نئے کارخانے لگائے گی جب کہ انٹرنیشنل ملٹی نیشنل کمپنیاں اور دیگر ادارے تقریبا 56 ارب ڈالر انویسٹ انڈسٹریل زون میں کریں گی/bbrbrbموٹروے ایجوکیشن سٹی میں نئی یونیورسٹیاں بنائی جائے گی/b
Comment from : Qazi khurram Marriage Bureau


Qazi khurram Marriage Bureau
جس دوران قبضہ میئر چھ عدد گٹر کے ڈھکنوں کی نمائش میں مصروف تھے، دیکھیے اس وقت جماعت اسلامی کے منتخب نمائندے عوام کی خدمت کے لیے کونسے جدید طریقے استعمال کررہے تھےbrفائبر اور ری سائیکلڈ پلاسٹک کے ذریعے تیار کردہ مین ہول کے یہ ڈھکنے اہل کراچی کا ایک دیرینہ مسئلہ حل کرسکتے ہیںbrہر سال درجنوں معصوم بچے کھلے ہوئے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوتے ہیںbrپندرہ سال سے سندھ پر مسلط پیپلز پارٹی شہر کا یہ بظاہر چھوٹا سا مسئلہ بھی حل نہیں کرسکیbrنارتھ ناظم آباد ضلع وسطی میں واقع یونین کونسل 8 جو کہ حافظ نعیم کی یونین کونسل ہے، یہاں جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں نے اپنی مدد آپ کے تحت یہ نئے طرز کے مین ہول ڈھکن متعارف کروایے توقع کی جارہی ہے کہ یہ اپنی پائیداری، کم لاگت، اور چوری سے محفوظ ہونے کے سبب بہت جلد پورے شہر میں مقبول ہوجائیں گے اور انشاءاللہ عوامی خدمت کا یہ تمغہ بھی جماعت اسلامی کے حصے میں آئے گاbrThese mainhole covers are made by fiber & other unbreakabke plastic load bearing capacity about 35 tonsbrbr: bبسم اللہ الرحمن الرحیم۔/bbrسورہ البقراء آیت نمبر 284۔brbلِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ‌ؕ وَاِنۡ تُبۡدُوۡا مَا فِىۡۤ اَنۡفُسِكُمۡ اَوۡ تُخۡفُوۡهُ يُحَاسِبۡكُمۡ بِهِ اللّٰهُ‌ؕ فَيَـغۡفِرُ لِمَنۡ يَّشَآءُ وَيُعَذِّبُ مَنۡ يَّشَآءُ‌ ؕ وَاللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ۞/bbrاللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، اور اگر تم ظاہر کرو جو کچھ تمہارے جی میں ہے یا چھپاؤ اللہ تم سے اس کا حساب لے گا تو جسے چاہے گا بخشے گا اور جسے چاہے گا سزادے گا اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔br وقت کے اتار چڑھاؤ سے مایوس ہونا چھوڑ دیں کیونکہ جو دروازے زمین والوں کی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں ،ان سے بڑے دروازے آ سمان والے کے فضل سے کھلتے ہیں ایسا کچھ نہیں جو" رب العالمین"سے پوشیدہ ہو ،اور ایسا بھی کچھ نہیں جو اس کے اختیار سے باہر ہو brکیونکہ "رب كريم"کی عطا کی هوئی نعمتیں اور مہربانیاں اس کی آزمائشوں اور ہماری مایوسیوں سے بہت زیادہ ہیںbr"اے رب ذوالجلال والاکرام"brہمیں اپنا کامل توکل عطا فرما، شیطانی وسوسے اور بہکاوے سے اپنی پناہ میں رکھ،ہمیں ان بندوں میں شامل فرما جو مایوسیوں میں امید کا دامن نہیں چھوڑتےاور ہر حال میں تیرے شکر گزار رہتے ہیں اور تیری عطاء کی ہوئی نعمتوں اور مہربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں ۔br**آمیـــــــــــــن یارب العالمین جزاک اللہ brbrعمر کی اونچائیوں کو چڑھتا ھوا شخص یہ بات بھول جاتا ھے کہ وہ درحقیقت زینہ در زینہ دو گز زمیں میں اتر رھا ھے
Comment from : Qazi khurram Marriage Bureau


Mudassir Zaib
Allah ki zameen par Allah ka qanoon Bs ye akhri solution hai Warna SB khtm
Comment from : Mudassir Zaib


Zeeshan Sarfraz
Political leadership of Pakistan is worst - Ya Allah bless us Rulers like Hazrat Umer Bin Abdul Aziz RA
Comment from : Zeeshan Sarfraz


Shakeel Rana
Koi jaadoo ki chhadi haath lag gayi he !
Comment from : Shakeel Rana


Shakeel Rana
50 ka matlab 5 rupay Ghair aham 0 hataden
Comment from : Shakeel Rana


shampy bahi
Ho gea barabar
Comment from : shampy bahi


Kasim Khan
Bas Allah pak pyari watan Pakistan ka hami ho
Comment from : Kasim Khan


Mir Irfan
Sasta buy kren gy or phr faida le gy 😅 old tactic
Comment from : Mir Irfan


Mudaser Satti Official
Wo b Pakistan ma
Comment from : Mudaser Satti Official


Mudaser Satti Official
Yh nh ho skta
Comment from : Mudaser Satti Official


waleed khan
Dollers ka to pata nahi lakin, lakin Ya conform ha k jis taraf ham ja rahay ha rahay ha , Pakistan na nahi rahna
Comment from : waleed khan


Nabeel majeed
Ya ALLAH ( swt ) Glory be to Allah Pakistani 🇵🇰 people ko yadat daido dai wo Kaliti wali cheez sell kar dai Inshallah please 😢
Comment from : Nabeel majeed


Nabeel majeed
Pakistan 🇵🇰 me bhi Amazon open yo ga jaldi Inshallah
Comment from : Nabeel majeed


Nabeel majeed
open market ka rate or interbank bara bar yo ga jaldi Inshallah the eyes 👀 of people while open Inshallah
Comment from : Nabeel majeed


nothing
پاکستان کا بلیک مافیہ افغانستان کو بھی چلا رھا ھے ۔ اور افغانستان ھمیشہ پاکستان کو ڈبوتا ہی رھا ھے
Comment from : nothing


ZK
Sir it will never come down Pak gov,estab and public are in 3 different directionsuniverally not possible
Comment from : ZK


Islamic dunya
Hamesha khoon khushk Kiya is insan ne
Comment from : Islamic dunya


Islamic dunya
Pheli bar is insan ne koi BAAT achi ki is Bhai ne
Comment from : Islamic dunya


Waheed Gujjar
Bongi of the year
Comment from : Waheed Gujjar


Syed Hamza Shah Sheikh
Dollar sasta Hoga Ye kia Teri phuphi ne tughay bata ha ?
Comment from : Syed Hamza Shah Sheikh


Alam Khan
Khan ko leawo our wazeristan me binking sistem banawo Allha sab kher kare ga
Comment from : Alam Khan


Alam Khan
Jab khan ayega hum binak se sand karga in choor ko kabey be baink se sand nahe kareka
Comment from : Alam Khan


Saleem sheikh
DOLER LOOTNE WAALE AB DOLER CASH KERWANE K ÇHUKKER MAI HAI
Comment from : Saleem sheikh


Afzal Cheema
Inki itni auqat he k ye dollars 175,180 tak kren impossible ye bakwas he
Comment from : Afzal Cheema


Musawer Khan
Government of Pakistan Open Market me dollar ki sale pr pabandi laga thayor phir agar koi black me dollar sale kurta huwa pukra jata hay tou us k dollar zabat kr len simple
Comment from : Musawer Khan


Mmohsin Khan
Jab tak Pakistan ka qarza nhi utar jata us waqat tak sirf mudtahiq afrad ko pention dene chahiyeh baqi sab ke pention rook dene chahiyeh
Comment from : Mmohsin Khan


Syed Madani
یہ حکمران بیوروکریٹس تو ملک کو تباہ کرنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں انہوں نے ملک دشمن پالیسیاں بنائی ہیں۔ ان کتوں کی وجہ سے ہماری 3 نسلیں تباہ ہوگئیں ہیں اللہ ان ظالموں کو نہ دنیا میں پناہ دے اور نہ آخرت میں معافی ملے۔ جہنم و اصل کرے۔ جس طرح حضرت نوح علیہ سلام نے اپنے قوم کے لیے بدعا کی کہ"اے رب میں ان کو تیرے راستے پر بلاتا رہا لیکن یہ اڑ گئے (یعنی ھٹدھرمی پرآگئے۔ بلکل اسی طرح جیسے ہماری گورنمنٹ اور چوکیدار! ہم کوئی قانون آئین کوئی حلف نہیں مانتے یہاں تک کہ انصاف کس چڑیا کا نام ہے)" تب حضرت نوح علیہ سلام نے بدعا دی کہ" اے رب اگر ان میں سے ایک بھی شخص زندہ رہ گیا تو وہ ترے بندوں کو بہکائے گا" بلکل اسی طرح جس طرح ہماری گورنمنٹ اور اسے کے ہواریوں میں سے ایک شخص بھی زندہ رہ گیا تو وہ کرپشن ضرور ضرور کرے گا۔brحضرت نوح علیہ سلام نے 900 برس اپنی قوم کو ہدایت دینے کی کوشش کی۔ ہم عوام بھی 75 سال سے صبر کررہے ہیں۔ ہماری تین 3 نسلیں برباد ہوگئیں۔ لیکن یہ حکمران رہ راست کے رستے پر نہیں آئے ان کے ظلم بڑھتے جارہے ہیں سود پر قرضے لیے جارہے ہیں خطرناک سے خطرناک شرائط پر۔75 سال سے تمام پالیسیاں ملک و عوام دشمنی پر مبنی ہوتی ہیں ۔ اپنے اور اسلام دشمن کے مفادات کا مکمل تحفظ کیا جاتا ہے۔ 75 سال میں ان خاندانوں کی تین 3 نسلیں ہم پر حکومت کر چکی ہیں لیکن ملک وعوام دشمن پالیسی میں کوئی فرق نہیں آیا۔ تو حضرت نوح علیہ سلام کے مطابق اگر ان میں سے ایک شخص بھی زندہ رہ گیا تو اس نے ظلم ہی کرنا ہے گناہ ہی کی طرف ہی بلانا ہے پوری قوم کو۔ بھر اللہ نے قوم نوح کی نسل کاٹ دی اور پوری پوری قوم کو نیست ونابود کردیا۔ ہمارے ایک حکمران خاندان کی نسل کاٹ دی ہے انشاءاللہ باقی کے ساتھ بھی یہی کرے گا میرا اللہ ۔
Comment from : Syed Madani


Mazloom Awam
CORRUPT MAFIA OR CORRUPT SYASI GERNALO OR JUDGES OR ADAROO MAY BATHAY HOAY OFFICER AGER APNAY DOLLARS JO KAY AWAM KAY HAIN MULKI HAZANA MAY DEPOSITE KERWA DIAN TO POSSIBLE HA
Comment from : Mazloom Awam


Hameed afghan
یاره بس پریږده دا د افغانستان نوم تري وباسه چي ډالر افغانستان ته قاچاق کیږي ځکه هلته ډالر نشته brداته هره ورځ نه وایې چي پاکستان کې ډالر نشته نو بیا هلته څنګه سمګل کیږي brته درواغ وایې که حقیقت!
Comment from : Hameed afghan


Hameed afghan
یاره بس پریږده دا د افغانستان نوم تري وباسه چي ډالر افغانستان ته قاچاق کیږي ځکه هلته ډالر نشته brداته هره ورځ نه وایې چي پاکستان کې ډالر نشته نو بیا هلته څنګه سمګل کیږي brته درواغ وایې که حقیقت!
Comment from : Hameed afghan


Safia Hussain
Dollars kum ya ziyada ka koi faida nahi mehangai tu wese hi rehni hai
Comment from : Safia Hussain


shah jan
Bohat time baad aap ke video watch ke bhai aap tu wahyn k wahyn kharay hawi fire mar rahay han yani agr mgr gol mol talk koi tu dalil k sath confidence say baat karayn kabhi kehtay han dollar km ho ga aur us hi sans may dollar up jaye ga
Comment from : shah jan


FAISAL
IMPOSSIBLE
Comment from : FAISAL


Muhammad Ammar
Bhai Kahniya kau Suna rhe ho Army Apni ma Chudwana band kr de Sub thek ho jae ga Boader se Sugar ismagal kese ho gae batane ki zarorat nae Doller Afghanistan mein Ismagal kau ho gya batane ki zarorat nae Army chief apni ma kau chudwa rha he businessman community se mil kr us ka ye kam he ? Wo jae nokari kare per nae kau k hafiz sahab ne bhi jazire banane hain bahar mulk mein ye btao awam ab pagal nae bane wali
Comment from : Muhammad Ammar


Yadoo Moody
پاکستان ☝🕋🤲🏼💞😡💔🪓🇺🇸🐕‍🦺💵👙چور👙فوج👙 👎👈🇮🇱🇮🇳🇺🇸غدارروطن باجواہ غدار🇺🇸🐕‍🦺💵👙چوفوج 👙فوج نادرا 👙غدارروطن🇺🇸🐕‍🦺💵👙🐕‍🦺 انوارالحق کڑ غدارروطن🇺🇸🐕‍🦺💵👙🐕‍🦺 الیکشن کمیشن غدارروطن🇺🇸🐕‍🦺💵👙🐕‍🦺 آرمی چیف مریم نواز🇺🇸🐕‍🦺💵👙🐕‍🦺 چیف آصف منیر غدارروطن چورشہبازشریف چورنوازشریف غدار ندیم عنجم غدارفیصل نصیرغدارروطن فضل الرحمان غدارروطن آصف زرداری بلاول غدارروطن
Comment from : Yadoo Moody


Shabber MShabber
قادیانیوں کے قبضے میں ملک آباد نہیں ھوسکتا انشااللہ مسلمان اب اس کے اوپر سے 390فٹ پانی گزارنے کا سوچ رھے ھیں باقی کیا بچے حا بعد میں پتہ چلے گا
Comment from : Shabber MShabber


Qazi Jawad
Imran khan sahib ne Pakistan KO tabah Kiya Afghanistan ko taraqi de
Comment from : Qazi Jawad


HMKhizar Hayat369
اپنے ایک رشتے دار کو اللہ سے اونچی اونچی رو رو کر دعائیں مانگتے ہوئے سنا کہ اے اللہ یا تو مجھے پاکستان سے نکال دے یا پھر میں خودکشی کر لوں گا یا پاکستان کو صفحہ ہستی سے مٹا دے۔ میں بھی کہتا ہوں کہ پاکستان واپس انڈیا کا حصہ بن جائے
Comment from : HMKhizar Hayat369


Raffy Bloch
Allah kry asy hi ho🤥
Comment from : Raffy Bloch


yeh tau hoga 😊
hum pore dunya se 50 saal pechay hain
Comment from : yeh tau hoga 😊


Iftikhar Ahmed
Wtv
Comment from : Iftikhar Ahmed


Tanzeela Shahzad
Allah karam aur Rehmat karae hamarae Pakistan par aur yahan kae logoon par Aameen
Comment from : Tanzeela Shahzad


IHR
G 100 rupy Kam hone Wala ha Imran Khan ke qatal ke bd
Comment from : IHR


Khalil khan
☝️🇵🇰🕋🙏☝️
Comment from : Khalil khan


Khalil khan
Ok
Comment from : Khalil khan


Abid Khan
50 ka dolar 50 km hony sy ni 280 km hona chaye
Comment from : Abid Khan


Rana Zulfiqar
I think drama 🎭
Comment from : Rana Zulfiqar


Armn
Aj tk haqeeqat tv ke koi bth Sach sabat hoi hy? Jo prediction krta hy?
Comment from : Armn


Gm Shahbaz
یہ سب ڈھگوسلے ہیں عوام سب جانتے ہیں
Comment from : Gm Shahbaz


Shahid Mushtaq Vlog
Imran khan hamari umid sirf tum sy hai
Comment from : Shahid Mushtaq Vlog


malik khurram shahzad

Comment from : malik khurram shahzad


Ahmed Shah
Yeh Kis Chotiya Nay Kaha Hai Dollar Nechay Ayee Gaa
Comment from : Ahmed Shah


Irfan Ge
انشاللہ اللّٰہ بہتر کرے گا مایوسی کفر ہے
Comment from : Irfan Ge


JEEVAN JEEVAN
Kkk
Comment from : JEEVAN JEEVAN


Ameer Sanat
Sir edar america ka safeer 1- 1 brghadaar se jarehaana muLaQatain brKar rahain hain america ki safeer brne Xantrol sambaal Liya aawam brbelkul khamosh hai aawam ko abhi brnekalna chahiye garnelon oer america kay khelaaf tulba collage brUniversity sab ko abhi nekalna brChahiye oer mulk ko aazadi daiLaye
Comment from : Ameer Sanat


Visa infoz
THIS TIME DOLLOR RATE IS 30819 ITS VERY DIFFICULT TO DOWN
Comment from : Visa infoz


Karim Khan
بھائ۔صاخب ۔واٹساف۔نمبرسکرین۔پرددو۔۔شکریہ۔
Comment from : Karim Khan


Qadeer Autos
😂😂😂
Comment from : Qadeer Autos


CH SHAFIQ
Nazam e Mustafa aany wala h sb kuch thek ho jay ga
Comment from : CH SHAFIQ


Abdulrehmansaeed
Haqeeqat tv mean to say no1 baat br Imran khan prime minister ho tou sab thik 😂😂😂😂😂
Comment from : Abdulrehmansaeed


CH SHAFIQ
200 py any wala h dollar
Comment from : CH SHAFIQ


Pakistan Pakistan
پاکستان پاکستانی عوام اور اسلام کا سب سے بڑا دشمن ڈالر آرمی
Comment from : Pakistan Pakistan


Pakistan Pakistan
Dollar army ni Pakistan ko tabah keya
Comment from : Pakistan Pakistan


zain Ali
awam beghairat ho gai hy warna ye chand log hamary mulk ko kesy nuksan poncha skty thy
Comment from : zain Ali


saeed iqbal
ABSOLUTELY NOT
Comment from : saeed iqbal


Hamza Ijaz
Bullshit!
Comment from : Hamza Ijaz


Naeem Rafaqat
Jb tk apke garnal kabu ni aty Pakistan taraqi ni ker sakta
Comment from : Naeem Rafaqat


Haroon Raja
IMRAN KHAN ZINDABAD
Comment from : Haroon Raja


سب کچھ
ڈالر نیچے لانے والے دراصل ڈالر اب خریدے گے brبعد میں مہنگا کر کے بیچے گے اسے کہتے ہے اپنی مرضی کا منافع کمانا😂😂
Comment from : سب کچھ


Jim Rodriguez
Indian attack to annex Gilgit Baltistan is just around the corner GB hosts the Silk Road that lies at the heart of CPEC so the world powers that want China out of the region have provided India a green signal to move forward Annexing GB would also disconnect Pakistan's land link to China thus providing India an advantage in a two-front war Annexing GB will also provide India close proximity to the Wakhan corridor that is used by China to trade with mineral-rich Afghanistan Pakistan's top military leadership is controlled by anti-China foreign powers and is directly involved in sabotaging the country's foreign exchange and oil reserves so that in the event India invades GB, military leaders will use the shortage of oil reserves and tanking economy as an excuse to not retaliate to India Anti-China foreign powers will ensure that India is not punished in the UN for invading GB The GB invasion will be a test for China where it will evaluate whether it wants to jeopardize mainland China for economic gains (CPEC) Most probably China will stay out of the conflict as the conflict will not directly challenge China's sovereignty and will only hurt its economic interests in Pakistan and Afghanistan To make sure that China stays out of the GB conflict, anti-China powers may open a parallel limited war front in the South China Sea involving Taiwan It will be hard for the West to support India's invasion in case Pakistan has an elected democratic government thus a dictatorship or semi-dictatorship is the most suitable form of government in Pakistan that would favor India's walkover Pakistan most probably during early spring of 2024
Comment from : Jim Rodriguez


Classic Home Cuisine
وہ تو ہو جائے گا ان شاء اللہ سارا مسئلہ جو خان نے اسٹیٹ بنک آئی ایم کو بیچ ریا وہ ہے جنرل صاحب کا اللہ قدم یہی ہونا چاہیئے کہ اسٹیٹ بنک واپس لیں۔
Comment from : Classic Home Cuisine


Javed Khurram
In December 2023 Digital $ is coming out than all the old circulation $ will be digitalized to track it
Comment from : Javed Khurram


Wasim Khan
Ratho rath to tum b sasty huy ty
Comment from : Wasim Khan


Ruby Life style
Power of Islam alhumdullah 🤲
Comment from : Ruby Life style


Nasir Aziz
people is not deserve here amazon
Comment from : Nasir Aziz


Shahid Khan
Sir ap ki awaz mashalla se both piyari hai or back ground music bii allha ap ko kamyabi dey mazeed
Comment from : Shahid Khan


Naveed Shaikh
Afghanistan ko dekho unka Kitna stable h brIdhar bhenchod sub chor ka bacha h
Comment from : Naveed Shaikh


Haroon Javed
Jouth
Comment from : Haroon Javed


Sam Honey
BAKWAS VIDEO
Comment from : Sam Honey


Moon khan
Fats in the dream of cat
Comment from : Moon khan


Shah Faisal
True analysisbrbrInterbank ma b tu 307 habrYaha tu mafia ne nahi increase kiya ha Hukumat ne khod 307 rate rakka ha
Comment from : Shah Faisal


Babu Jalela
WAH DOLLER SASTA, BIJLI MAHNGA AND AWAM NANG GA
Comment from : Babu Jalela


Am Had
@ Haqeeqat TVbrThanks again
Comment from : Am Had


Ammar
دن کو خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ، کچھ نہیں ہو گا
Comment from : Ammar


Waheeda Rabbani
حل جماعت اسلامی کے پاس
Comment from : Waheeda Rabbani


Saqib Mirza
Just arrest gardari and dally shariff only dollar sirf 50 ka hoga inshallah
Comment from : Saqib Mirza


NATURE IS BEAUTIFULL 20
336 tak sale hta rha ha
Comment from : NATURE IS BEAUTIFULL 20


Saqib Mirza
Ponka g Ka
Comment from : Saqib Mirza


Muzammil Khan
Say no to riba
Comment from : Muzammil Khan



Related Is the US Dollar Going Down 50 Rupees in Pakistan? videos

What is the rate of 1 Dollar in Indian Rupees Dollar rate in Indian Rupees | Dollar to Rupees What is the rate of 1 Dollar in Indian Rupees Dollar rate in Indian Rupees | Dollar to Rupees
РѕС‚ : Online Faiyaz
Download Full Episodes | The Most Watched videos of all time
currency conversion Dollar to Rupees u0026 Rupees to Dollar || How to convert dollar into rupees currency conversion Dollar to Rupees u0026 Rupees to Dollar || How to convert dollar into rupees
РѕС‚ : My extra Class
Download Full Episodes | The Most Watched videos of all time
Garena DDTank:Combo 2000 Tốc Độ Sẽ Kinh Khủng Như Thế Nào?Best Cướp Turn Cân Team Lật Kèo Garena DDTank:Combo 2000 Tốc Độ Sẽ Kinh Khủng Như Thế Nào?Best Cướp Turn Cân Team Lật Kèo
РѕС‚ : Review Game N.B.H
Download Full Episodes | The Most Watched videos of all time
50 Dollar Rate in Indian Rupees | 50 us Dollar kitna Rupee hota hai | 50 Dollar to Rupees|usd to inr 50 Dollar Rate in Indian Rupees | 50 us Dollar kitna Rupee hota hai | 50 Dollar to Rupees|usd to inr
РѕС‚ : Online Faiyaz
Download Full Episodes | The Most Watched videos of all time
3 Ways to buy a home with NO MONEY DOWN | Buy a house with no down payment | Zero down homes 2023 3 Ways to buy a home with NO MONEY DOWN | Buy a house with no down payment | Zero down homes 2023
РѕС‚ : Loan Officer LaKeshia
Download Full Episodes | The Most Watched videos of all time
History and Value of Pakistani Old 10 Rupees Note | 10 Rupees Note of Pakistan History and Value of Pakistani Old 10 Rupees Note | 10 Rupees Note of Pakistan
РѕС‚ : Numis Store
Download Full Episodes | The Most Watched videos of all time
5 Rupees Coins | 5 Rupees Coins Copper Nickel Value 5 Rupees Coin 2004 Value 5 Rupees Coins | 5 Rupees Coins Copper Nickel Value 5 Rupees Coin 2004 Value
РѕС‚ : coin hub India
Download Full Episodes | The Most Watched videos of all time
1 euro indian rupees today new | 1 euro how many rupees | 1 euro ka indian rupees kitna hota hai 1 euro indian rupees today new | 1 euro how many rupees | 1 euro ka indian rupees kitna hota hai
РѕС‚ : T For
Download Full Episodes | The Most Watched videos of all time
5 rupees Income tax 150 years of building India # 5 rupees old coin # 5 rupees coin value # coins 5 rupees Income tax 150 years of building India # 5 rupees old coin # 5 rupees coin value # coins
РѕС‚ : Coinguru bhanu
Download Full Episodes | The Most Watched videos of all time
5 Rs Coin Value 2011 | Rare 5 Rupees Coin Value | Sell Old 5 Rupees Coin | 5 Rupees Mule Coin Value 5 Rs Coin Value 2011 | Rare 5 Rupees Coin Value | Sell Old 5 Rupees Coin | 5 Rupees Mule Coin Value
РѕС‚ : Numispage
Download Full Episodes | The Most Watched videos of all time